Cold return in Karachi 120

کراچی میں سردی کی واپسی

کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں

کراچی میں سرد ہوائیں لوٹنے لگیں دوروز تک شہر میں تیز ہوائیں چلیں گی، طبی ماہرین کے مطابق کراچی والوں کو اس موسم میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی ابھی گئی نہیں پھر سے لوٹ رہی ہے سرد ہوائیں2روز تک مزید چلیں گی۔فروری کے مہینے تک سردی نے ڈیڑے ڈالے دن میں ہلکی گرمی رات میں ٹھنڈی ہوائیں کراچی والوں کو متاثر کرنے لگی۔موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کھانسی اور سینے کے امراض کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔طبی ماہرین نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں