Retired Chief Justice Nisar Jan 17 58

چیف جسٹس ثاقب نثار 17جنوری کو ریٹائر

چیف جسٹس ثاقب نثار 17جنوری کو ریٹائر،2سال میں کتنے از خود نوٹسز لئے اور کتنے نمٹائے؟

2019میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سمیت سپریم کورٹ کے تین جج صاحبان ریٹائر ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 17جنوری کو 65 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے اور وہ 20 دسمبر 2019ء کو ریٹائر ہوں گے، علاوہ ازیں جسٹس شیخ عظمت سعید 27 اگست کو ریٹائر ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دوسال میں 255ازخود نوٹس لیے جن میں سے بیشترنمٹادیے گئے باقی نمٹائے جارہے ہیں ۔موجودہ چیف جسٹس ہفتہ اور اتوار کوعدالت میں

چھٹی کے باوجودبھی مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں