Maulana Tariq Jamil moved to a hospital, visit a hospital 79

مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں لاہورمیں جوہرٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہرہے تاہم ان کی اینجیوگرافی کی جائے گی۔ مولانا طارق جمیل گزشتہ رات ہی کینیڈا سے وطن واپس پہنچے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں