Ranbir's movie 'Samba' has hit Shahrukh's 'Zero' 93

رنویر کی فلم ’سمبا‘ نے شاہ رخ کی ’زیرو‘

رنویر کی فلم ’سمبا‘ نے شاہ رخ کی ’زیرو‘ کو پیچھے چھوڑدیا

اداکار رنویر سنگھ اورسارہ علی خان کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’سمبا‘ نے ریلیز کے پہلے روز 20 کروڑ 72 لاکھ کا بزنس کیا۔ فلم کے پہلے دن کے اچھے آغاز اورشاندار بزنس پر رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی خوشی کااظہار بھی کیا۔

دوسری جانب تقریباً ایک ہفتے قبل ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’زیرو‘نے ریلیز کے پہلے روز 20 کروڑ 14 لاکھ کا بزنس کیاتھا۔ دونوں فلموں کے پہلے روز کے بزنس میں صرف 58 لاکھ کا فرق ہے لیکن اس کے باوجود بالی ووڈ تجزیہ نگار ترن آدرش نے فلم’زیرو‘ کو فلاپ قراردیاتھا۔

#Simmba gathered momentum during the course of the day, with evening/night shows supporting the film… Mumbai circuit is rocking… Emerges Ranveer Singh’s biggest opening day… Day 2 performing better than Day 1… Fri ₹ 20.72 cr. India biz.

#OneWordReview…#Zero: FIASCO
Rating: ⭐️ ½
Expected so much from this collaboration [SRK and director Aanand L Rai]… Sadly, the flawed writing – especially the second hour – takes the film downhill… EPIC DISAPPOINTMENT… #ZeroReview

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں