love of cosmetic surgery took the life of a woman 137

سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی

کاسمیٹک سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی

35 سالہ لارا اویلا نے میکسکو کے شہر جوریز میں واقع ایک مشہور رائنو پلاسٹی کے مرکز سے رابطہ کیا جو امریکا کے مقابلے میں بہت سستی کاسمیٹک سرجری کرتا ہے، خاتون کو یہاں ناک اور سینے کی کاسمیٹک سرجری کرانی تھی۔

جیسے ہی خاتون کو بے ہوش کرنے کے بعد سرجری شروع کی گئی تو معلوم ہوا کہ بے ہوشی کے عمل میں کوئی غلطی ہوئی ہے جس سے ان کے دماغ پر سوجن آگئی اور دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔ خاتون کی بہن کے مطابق سرجن نے لارا کی ریڑھ کی ہڈی پر جو انجکشن لگایا جو غلط جگہ پر لگا لیکن اس کے بعد خاتون کا دماغ متاثر ہونا شروع گیا، پھر گردے ناکارہ ہوگئے اور اسے دل کا شدید دورہ پڑا۔

کلینک کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ جیسے ہی بے ہوشی کی دوا کا اثر ختم ہوگا سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا لیکن خاتون کی طبیعت بگڑگئی ۔ اس کے بات وینٹی لیٹر سے مدد لی گئی لیکن وہ بھی کارآمد نہ ہوسکی اور آخرکار وہ لقمہ اجل بن گئی۔

لارا اویلا نامی خاتون میکسکو میں کاسمیٹک سرجری کرانے گئی تھیں جہاں ان کا انتقال ہوگیا (فوٹو: بشکریہ سی بی ایس)
لارا اویلا نامی خاتون میکسکو میں کاسمیٹک سرجری کرانے گئی تھیں جہاں ان کا انتقال ہوگیا (فوٹو: بشکریہ سی بی ایس)

ڈیلاس: خوبصورت اور دلکش نظر آنا ہر خاتون کی خواہش ہے لیکن اسی شوق کے ہاتھوں ایک خاتون ہلاک ہوگئی جس نے میکسیکو سے سستی کاسمیٹک سرجری
کروائی تھی۔

love of cosmetic surgery took the life of a woman 300x146 - سرجری کے شوق نے خاتون کی جان لے لی

امریکی ریاست ڈیلاس سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ لارا اویلا نے میکسکو کے شہر جوریز میں واقع ایک مشہور رائنو پلاسٹی کے مرکز سے رابطہ کیا جو امریکا کے مقابلے میں بہت سستی کاسمیٹک سرجری کرتا ہے، خاتون کو یہاں ناک اور سینے کی کاسمیٹک سرجری کرانی تھی۔

جیسے ہی خاتون کو بے ہوش کرنے کے بعد سرجری شروع کی گئی تو معلوم ہوا کہ بے ہوشی کے عمل میں کوئی غلطی ہوئی ہے جس سے ان کے دماغ پر سوجن آگئی اور دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔ خاتون کی بہن کے مطابق سرجن نے لارا کی ریڑھ کی ہڈی پر جو انجکشن لگایا جو غلط جگہ پر لگا لیکن اس کے بعد خاتون کا دماغ متاثر ہونا شروع گیا، پھر گردے ناکارہ ہوگئے اور اسے دل کا شدید دورہ پڑا۔

کلینک کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ جیسے ہی بے ہوشی کی دوا کا اثر ختم ہوگا سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا لیکن خاتون کی طبیعت بگڑگئی ۔ اس کے بات وینٹی لیٹر سے مدد لی گئی لیکن وہ بھی کارآمد نہ ہوسکی اور آخرکار وہ لقمہ اجل بن گئی۔

واضح رہے کہ امریکا سے ہر سال ہزاروں افراد پلاسٹک اور کاسمیٹک سرجری کے لیے میکسکو جاتے ہیں کیونکہ وہاں 10 ہزار ڈالر کا آپریشن صرف دو سے تین ہزارڈالر میں ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں