نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت 140

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، نیب کیسز، پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں