اے آئی پروسیسر 59

کوالکم نے اگلے سال فائیوجی اور اے آئی پروسیسر

کوالکم نے اگلے سال فائیوجی اور اے آئی پروسیسر کا اعلان کردیا

مطابق اسنیپ ڈریگن 855 پروسیسر میں فائیو جی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( مصنوعی ذہانت) یا مختصراً اے آئی کے مکمل لوازمات موجود ہوں گے۔ اس اہم اعلان کے بعد اب توقع کی جارہی ہے کہ اگلے برس کے آخر تک اولین فائیوجی فون استعمال ہوسکیں گے تاہم اس کا انحصار خود سیل فون کمپنیوں پر ہوگا کہ آیا وہ اس کے لیے تیار ہیں یا نہیں۔

ہر سال کوالکم اپنے موبائل فون پروسیسر کا اعلان کرتی ہے جو اگلے 12 برس تک اینڈروئڈ فونز کی زینت بنے رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کوالکم کمپنی کو اب تک کوئی بھی شکست نہیں دے سکا ہے۔ اگلے سال کے لیے اسنیپ ڈریگن 855 سسٹم آن اے چپ (ایس او سی) ہوگا جو فائیو جی کو سپورٹ کرتا ہے
تجزیہ کاروں کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجی اسمارٹ فون مواصلات میں ڈیٹا ٹرانسفر کے لحاظ سے ایک انقلاب ہوگی۔ جس میں ڈیٹا کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی اور اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ میں انقلابی تبدیلی رونما ہوگی۔ اس میں اے آئی کے لیے ایک بالکل نیا انجن شامل کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے آگمینٹڈ ریئلٹی، تصاویر اور آواز کی شناخت کو گویا پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں